ایک معمولی ریت کے زرے میں کتنی حریت انگیز خوبصورتی۔۔۔۔۔۔ 1

ایک معمولی ریت کے زرے میں کتنی حریت انگیز خوبصورتی۔۔۔۔۔۔

(ویب ڈیسک): یہ ریت کے معمولی زرے ہیں، انہیں ڈاکٹر Gary Greenberg نے مائیکروسکوپ کے نیچے رکھ کر یہ تصویر بنائی ھے۔ تصویر کو دیکھ کر آپ لوگ آندازہ لگا سکتے ہیں اس کائنات میں ایک معمولی ریت کے زرے میں کتنی حریت انگیز خوبصورتی ھے۔ نارملی ہم لوگ جب ریت کو دیکھتے ہیں تو وہ ہمیں براونش یا گرے رنگ کی نظر آتی ھے لیکن جب ڈاکٹر Greenburg نے مائیکروسکوپ کے نیچے رکھ کر انہیں ان کے نارمل سائز سے 300 بار بڑا کر کے دیکھا تو اسے خود حیرت ہوئی ان کی خوبصورتی دیکھ کر۔۔
ڈاکٹر گرین_برگ کا انہیں ایسا کر کے دیکھنے کا مقصد یہ تھا کے ریت کے ان معمولی زروں کی خوبصورتی کے اس خفیہ راز کو فاش کیا جائے تھرو مائیکروسکوپ جو ہم عام انسان آپنی ننگی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتے۔۔۔

ایک معمولی ریت کے زرے میں کتنی حریت انگیز خوبصورتی۔۔۔۔۔۔ 2

یہ تصویر مائو کے ایک ساحل سمندر سے مٹھی بھر ریت کے منتخب دانوں کی ہے اور اسے سیاہ پس منظر میں ترتیب دیا گیا ہے۔ ریت کے ان چھوٹے دانوں کے رنگ اور شکلیں حیرت انگیز طور پر مختلف اور حیرت انگیز طور پر خوبصورت ہیں ، ہر ایک کی اپنی الگ خصوصیت ہے۔

Leave a Reply