ویب ڈیسک : افغان حکام پاکستان دشمنی میں اپنے بھارتی آقاؤں سے بھی کئی قدم آگے نکل گئے ، آج صبح اسلام آباد سے کابل جانے والے پی آئی اے کے طیارے کو کابل ائیرپورٹ پر روک لیا گیا ، افغان حکام پی آئی اے طیارے کو کابل ہوائی اڈے سے واپسی کی اجازت نہ دی ۔
پی آئی اے کی پرواز نے اسلام آباد واپس آنا تھا ، پرواز میں 162 مسافر سوار تھے ، افغان حکام جہاز سے لوگوں کو اترنے بھی نہیں دے رہے تھے ۔
بلا جواز تین گھنٹے تک روکے رکھنے کے بعد طیارے کو پاکستان واپش آنے کی اجازت دی گئی ۔