doctor zafar mirza

کورونا وائرس : آئندہ3 سے4 ہفتے ملک کیلئے انتہائی اہم ہیں.ڈاکٹر ظفر مرزا

ویب ڈیسک : صحت کے بارے میں وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر ظفر مرزا نے خبردار کیا ہے کہ کوروناوائرس کی عالمی وباء کے حوالے سے آئندہ تین سے چار ہفتے انتہائی اہم ہونگے۔ بدھ کی دوپہر اسلام آباد میں نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اختیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری ہے کیونکہ وبائی امراض کو احتیاطی تدابیر سے روکا جاسکتا ہے۔

Leave a Reply