کشمیر جلد پاکستان کا حصہ بنے گا، ایسرابیل جیک 1

کشمیر جلد پاکستان کا حصہ بنے گا، ایسرابیل جیک

(ویب ڈیسک): مشہور ترکی ڈرامہ سیریل ارتغل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ ایسرابیل جیک نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں دعا کرتے ہوئے کہا کہ جلد کشمیر پاکستان کا حصہ بن کر رہے گا۔ ان کی اس ٹویٹ سے بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی۔
پاک ترک دوستی اور ترک اداکارہ کے اس بیان سے بھارتی سیخ پا ہو گئے ہیں۔

ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے پاکستان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے مشورہ دیا کہ اب مناسب وقت آ چکا ہے کہ پاکستان بھارت پر حملہ کردے، انشاء اللہ فتح پاکستان کا مقدر ہو گی۔

Leave a Reply