کرونا کا خوف، پاکستان اور نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز ملتوی ہونے کاقوی امکان 1

کرونا کا خوف، پاکستان اور نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز ملتوی ہونے کاقوی امکان

ویب ڈیسک : پاکستان اور نیوزی لینڈ کی آئرلینڈ میں کرکٹ سیریز ملتوی ہونے کاقوی امکان ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کی آئرلینڈ میں کرکٹ سیریز ملتوی ہونے کاقوی امکان ہے،آئرلینڈمیں جلد انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا امکان نہیں۔رپورٹ کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈکی سیریز اگلے چند روز میں ملتوی کرنے کا اعلان کردیا جائے گا۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ اور پاکستان نے آئندہ چند ہفتوں میں آئرلینڈ میں سیریز کھیلنا ہیں،نیوزی لینڈنے جون اور جولائی میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلنا ہے،پاکستان کرکٹ ٹیم نے 12 اور14 جولائی کو آئرلینڈمیں ٹی 20 میچز کھیلنا ہیں،پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ ہالینڈپہلے ہی ملتوی کیاجا چکا ہے،پاکستان نے جولائی میں ہالینڈکیخلاف 3 ون ڈے میچز کھیلنا تھے۔

Leave a Reply