corona virus vaccine

چین نے کرونا کی ویکسین تیار کر لی، پاکستان کو بھی دے گا

لاہور (نیٹ نیوز) چین نے کووڈ 19 کے خاتمہ کی ویسکین تیار کر لی۔ پاکستان نے ویکسین کے حصول کے لئے معاہدہ بھی کر لیا۔ جس سے پاکستان کووڈ19 ویکسین لانچ کرنے والے دنیا کے پہلے چند ممالک میں شامل ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق چینی کمپنی سینو فارم (Synopharm) انٹرنیشنل کارپوریشن اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ پاکستان کے مابین ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت چینی کمپنی کی جانب سے تیار کردہ ویکسین کے انسانوں پر تجربہ کے لئے پاکستان کے مریضوں پر تجربات کئے جائیں گے۔

Leave a Reply