پاکستان کے بعد روسی مسلمان بھی ارتغرل غازی کے دیوانے 1

پاکستان کے بعد روسی مسلمان بھی ارتغرل غازی کے دیوانے

(ویب ڈیسک): پاکستان کے بعد روس میں بھی ڈرامہ سیریل ارتغرل غازی نے تحلقہ مچا دیا۔ ترک ڈرامہ سیریز ارتغرل غازی میں روس کے مسلمان باشندے بڑی گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔

مالدیپ جو صرف 2 ماہ میں بدھ مت چھوڑ کر پورا مسلمان ملک ہوا !

ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی خبر رساں ایجنسی ریا نووستی نے ترک ڈرامہ سیریز ارتغرل غازی کے بارے میں تجزیاتی رپورٹ شائع کی ہے جس کےمطابق ارتغرل غازی میں روس کے مسلمان باشندے بڑی گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔ ترک ڈرامہ سیریز میں بڑھتی ہوئی دلچسپی کے کے باعث بین الاقوامی ٹی وی سیریز اور فلمی پلیٹ فارم پر ترک سیریز کو پہلے سے زیادہ جگہ دی جانے لگی ہے۔

Leave a Reply