stock exchange

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

ویب ڈیسک : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں چورانوے پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں 94 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ 94 پوائنٹس کے اضافے سے مارکیٹ 33ہزار 787 پر ٹریڈ کررہی ہے۔ گذشتہ روز مارکیٹ 90 پوائنٹس کے اضافے 33,693 پر بند ہوئی تھی۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 4 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 160.90 سے بڑھ کر 160.94 کا ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں