وزیراعظم کے ترجمان اور معاون خصوصی ندیم افضل چن نے حزب اختلاف کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے استعفے کے مطالبے کو غیر منطقی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس آپشن پر کسی سطح پر کوئی غور نہیں ہوا۔
ایک انٹرویو میں ندیم افضل چن نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اپوزیشن لیڈر کے طور پر آ رہے ہیں اور ان کا مقابلہ اپوزیشن لیڈر کی سیٹ کے لیے ہے۔ مولانا کی وجہ سے شہباز شریف فارغ ہو چکے ہیں۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں