ورلڈ بینک نے ایف بی آر اصلاحات کی مخالفت کردی 1

ورلڈ بینک نے ایف بی آر اصلاحات کی مخالفت کردی

 
اسلام آباد: 

عالمی بینک نے وزیراعظم کی جانب سے ایف بی آر میں اصلاحات کے پروگرام پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس کی مخالفت کردی ہے۔

 فیڈرل بورڈ آف ریونیو ختم کرکے پاکستان ریونیو اتھارٹی کے قیام اور صوبائی ریونیو اتھارٹیز کے انضمام کی تجاویز ناقابل قبول ہیں، اس ضمن میں ایف بی آر کے سینئر افسر نے بتایا کہ یہ تحفظات عالمی بینک کے تعاون سے 300 ملین ڈالر کے ریفامرز پروگرام کے جائزہ اجلاس میں ظاہر کیے گئے ہیں۔

 
 
 

Leave a Reply