مولانا طارق جمیل کورونا کا شکار 1

مولانا طارق جمیل کورونا کا شکار

(ویب ڈیسک): معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کورونا کا شکار ہو گئے۔ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔مولانا طارق جمیل میں کورونا کی تشخیص ہونے کے بعد انھیں سی ایم ایچ راولپنڈی میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

مولانا طارق جمیل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ کچھ روز سے طبیعت ناساز تھی، ٹیسٹ کروانے پر کورونا پازیٹو آیا ہے۔ انہوں نے عوام سے صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

Leave a Reply