مراد راس کی والدین سے درخواست۔۔۔۔۔ 1

مراد راس کی والدین سے درخواست۔۔۔۔۔

(ویب ڈیسک): صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے سوشل میڈیا پر والدین کے لیے خصوصی وڈیو بیان جاری کر دیا۔
صوبائی وزیر نے والدین سے درخواست کی ہے کہ وہ ایس او پیز کا خیال رکھیں اور اپنے بچوں کو سکول بھیجیں۔

وڈیو پیغام میں مراد راس نے یہ بھی باور کرایا کہ سکول وہ واحد جگہ ہے جہاں ایس او پیز کو صحیح معنوں میں follow کیا جاتا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں