ماہنامہ مکالمہ بین المذاھب
( ستمبر 2020)
ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
mukalma-Bainul-Mazahib-September-2020
معاصر مذاہب اور منحرف نظریات کے تقابلی مطالعہ سے اسلام کی صداقت واضح ہوتی ہے،ڈاکٹر علامہ خالد محمودؒ
مذاہب عالم میں اسلام کا ترجمان
ماہنامہ مکالمہ بین المذاہب لاہور
(جلد نمبر13) ستمبر 2020ء محرم الحرام1442 ھ (شمارہ5 )
یہ مجلہ…… مذاہب کے درمیان مکالمہ میں
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہؒ، حجۃ الاسلام حضرت مولانا محمد قاسم نانوتویؒ
اور ترجمانِ اسلام حضرت مولانا رحمت اللہ کیرانویؒ
کے انداز کا امین اور ان کے کردار کی روشنی میں امت کی فکری تربیت کا علمبردار ہے
چیف ایڈیٹر: مبلغِ اسلام،مولانا عبدالرؤف فاروقی
فون:03004731347
ایڈیٹر: حافظ محمد اسامہ
0300-7400678