aaj kamran khan kay sath

عالمی فورم پر وزیراعظم عمران خان کی ایک اور شاندار پرفارمنس۔ کامران خان کی رپورٹ

ویب ڈیسک : ایک عرصے کے بعد وطن عزیز کو ایسا لیڈر ملا ہے جو کہ دنیا کے سامنے پاکستان کا درست موقف موثر انداز میں پیش کرنے کی اہلیت رکھتا ہے، وزیراعظم عمران خان نے ڈیووس میں منعقدہ “ورلڈ اکنامک فورم” کے اجلاس کے دوران پاکستان کا موقف بہترین انداز میں پیش کرکے ایک مرتبہ پھر اقوام عالم کی توجہ حاصل کرلی، مزید تفصیل جانئے کامران خان کی اس رپورٹ میں۔


PrimeMinisterImranKhan #Pakistan #WEF20 #ImranKhanInDavos#

Leave a Reply