تر بیلا غازی،لاہور:ورلڈ بینک کے صدر ڈیوڈ مالپس نے تربیلا ڈیم کا دورہ کیا اور چوتھے توسیعی منصوبے کے پاور ہائوس کا معائنہ کیا۔ وفاقی وزیر برائے آبی وسائل محمد فیصل واوڈا، سیکرٹری آبی وسائل محمد اشرف، چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین( ریٹائرڈ)اور ورلڈبینک کے سینئر عہدیدار بھی اُن کے ہمراہ تھے ۔ اِس موقع پر ڈیوڈ مالپس نے تربیلا چوتھے توسیعی منصوبے کی تعریف کی اور کہا کہ انہیں خوشی ہے منصوبہ مقررہ مدت اور تخمینہ سے کم لاگت میں مکمل کیا گیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments