شہاب ثاقب کے شوقینوں کے لیے خوشخبری 1

شہاب ثاقب کے شوقینوں کے لیے خوشخبری

(ویب ڈیسک): آج رات دنیا کے دیگر ممالک کے طرح پاکستان کے مختلف شہروں میں بھی شہاب ثاقب کا نظارہ کیا جاسکے گا۔ماہرین فلکیات کے مطابق آج رات شہاب ثاقب کے ٹکڑے زمین کے کافی قریب سے گزریں گے اور زمین کے ہر حصے میں جہاں مطلع صاف ہوگا، ان کا نظارہ انسانی آنکھ سے کیا جاسکے گا اور چاند کی غیر موجودگی سے یہ نظارہ زیادہ صاف نظر آئے گا۔جیو نیوز کے مطابق ماہرین فلکیات کاکہنا ہے شہابیوں کے گرنے کا سلسلہ رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک جاری رہے گا اور سندھ کے علاقوں گھارو اور میر پور ساکرو سمیت جہاں روشنی کم ہو نظارہ کیا جاسکے گا۔

Leave a Reply