سکول کھلیں گے یا نہیں؟؟؟ شفقت محمود کا بڑا اعلان 1

سکول کھلیں گے یا نہیں؟؟؟ شفقت محمود کا بڑا اعلان

(ویب ڈیسک): کورونا وائرس کے باعث بند سکول کھولنے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس کی صدارت وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کی،

شفقت محمود نے طالب علموں کو اہم خبر سنا دی

کانفرنس میں صوبائی وزیر ہیلتھ سمیت چاروں صوبوں کے وزرائے تعلیم بھی شرکت کی۔

وزیرتعلیم شفقت محمود کہتے ہیں ماہرین صحت کی مشاورت سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ پہلی سے آٹھویں جماعت کے لیے 1 فروری 2021 سے کلاسس کا آغاز کیا جاے گا جبکہ نویں سے بارہویں تک کلاسس کا آغاز 18 جنوری سے ہی ہو گا۔

Leave a Reply