سرکاری سکولوں کے بچوں کیلئے آن لائن کلاسز کا شیڈول جاری کردیا گیا 1

سرکاری سکولوں کے بچوں کیلئے آن لائن کلاسز کا شیڈول جاری کردیا گیا

سرکاری سکولوں کے بچوں کیلئے آن لائن کلاسز کا شیڈول جاری کردیا گیا
لاہور(ویب ڈیسک): حکومت کی جانب سے سرکاری سکولوں کے بچوں کیلئے آن لائن کلاسز کا آغاز کردیا گیا ہے، لیکچرز کیبل چینل کے ذریعے دیے جائیں گے۔
حکومت کے اعلان کے مطابق “تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ نے سرکاری سکولز کے بچوں کے لئے آن لائن لیکچرز کا سلسہ شروع کر دیا ہے یہ آن لائن لیکچرز کیبل چینل تعلیم گھر پر صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک کلاس اول سے کلاس ہشتم تک دئیے گئے شیڈول کے مطابق ہونگے۔
کلاس اول صبح 9 سے 9:30
کلاس دوم 9:30 سے 10
کلاس سوئم 10 سے 10:30
کلاس چہارم 10:30 سے 11
کلاس پنجم 11 سے 11:30
کلاس ششم 11:30 سے 12
کلاس ہفتم 12 سے 12:30
کلاس ہشتم 12:30 سے 1

اپنا تبصرہ بھیجیں