سانحہ ساہیوال پرلواحقین مطمئن لیکن حکومت نہیں، وزیر قانون پنجاب 1

سانحہ ساہیوال پرلواحقین مطمئن لیکن حکومت نہیں، وزیر قانون پنجاب

لاہور: 

 وزیرقانون پنجاب راجا بشارت نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال پر عدالت کا فیصلہ آیا اور ملزمان کو بری کیا گیا ہے۔

وزیرقانون پنجاب نے کہا اس فیصلے سے مقتولین کے لواحقین تو مطمئن ہیں لیکن حکومت مطمئن نہیں ہے۔ فیصلے کے خلاف اپیل دائر کریں گے۔

ڈی جی پی آرمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ بشارت نے کہا کہ نواز شریف جہاں سے چاہیں علاج معالجہ کرائیں پاکستان میں بھی علاج کرانا چاہتے ہیں تو حکومت تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ آزادی مارچ کو اسلام آباد اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق اجازت دی گئی ہے۔

Leave a Reply