راہنے نے ٹیسٹ کرکٹ میں رن آؤٹ نہ ہوکر منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا 1

راہنے نے ٹیسٹ کرکٹ میں رن آؤٹ نہ ہوکر منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا

رانچی:

بھارتی کرکٹر اجنکیا راہنے نے ٹیسٹ کرکٹ میں کبھی بھی رن آئوٹ نہ ہوکر منفرد ریکارڈ قائم کردیا۔

اپنے 61 ٹیسٹ میچز کے دوران اجنکیا راہنے نے مختلف ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ اب تک 200 شراکتیں بنائیں مگر ایک بار نہ خود رن آئوٹ ہوئے اور نہ ہی اپنی موجودگی میں دوسرے اینڈ پر موجود ساتھی بیٹسمین کو رن آئوٹ کرایا، گزشتہ روز انھوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف جاری تیسرے ٹیسٹ میں 200 ویں شراکت قائم کی۔

Leave a Reply