دسمبر کے پہلے ہفتے یوٹیلیٹی اسٹورز کی 5 بنیادی اشیا سبسڈی پر دستیاب ہوگی 1

دسمبر کے پہلے ہفتے یوٹیلیٹی اسٹورز کی 5 بنیادی اشیا سبسڈی پر دستیاب ہوگی

اسلام آباد:

حکومت یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 بنیادی اشیا پر دسمبر کے پہلے ہفتے سے سبسڈی دے گی۔

حکومت یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 بنیادی اشیا چینی، آٹا، چاول، گھی اور دالوں پر دسمبر کے پہلے ہفتے سے سبسڈی دے گی، سبسڈی فراہمی کے لیے یوٹیلیٹی سٹورز پر ورکنگ شروع کر دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق 20 کلو آٹے کا تھیلا 808 روپے میں دستیاب ہوگا، چینی 71 روپے کلو ،گھی 160 روپے کلو اور چاول 125 روپے کلو میں فروخت کی جائے گی۔

Leave a Reply