تھائی لینڈ کاکچرا چننے والاغریب شخص اچانک کروڑپتی بن گیا 1

تھائی لینڈ کاکچرا چننے والاغریب شخص اچانک کروڑپتی بن گیا

بنکاک :تھائی لینڈ کے غریب کچرا چننے والے شخص کو اچانک ایک عجیب شے ملی ہے جسے ’’‘وہیل کی قے ‘‘ کہا جاتا ہے اور اس کا تکنیکی نام ’’ایمبرگیس‘‘ ہے اور اس کی قیمت ایک لاکھ ڈالر (ایک کروڑ 56لاکھ روپے تقریباً)بتائی گئی ہے ۔سومسک بونرتھ ٹیوراٹاؤ جزیرے پر صفائی کررہا تھا کہ اسے کا پاؤں ایک بڑے ، موم جیسے چکنے زرد گولے سے ٹکرایا جسے اس نے اٹھالیا، اس سے بو آرہی تھی لیکن اسے کئی مراحل سے گزارے جانے کے بعد اس سے خوشبو اور دیگر اشیا بنائی جاتی ہیں۔ آبی حیات کے ماہرین اس قے کو تیرتا ہوا سونا بھی کہتے ہیں

Leave a Reply