ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کے اثاثے 2کھرب ڈالر 1

ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کے اثاثے 2کھرب ڈالر

واشنگٹن: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے اثاثے 2کھرب ڈالر نکلے ۔رپورٹ کے مطابق سادگی و کفایت شعاری کی تلقین کرنے والے ایرانی سپریم لیڈر کے اثاثے ایران کے کل قرضوں سے ڈبل اور کل ملکی برآمدات کے حجم سے کہیں زیادہ ہیں۔خامنہ ای کے اثاثوں کی 2 کھرب ڈالر مالیت کے اعداد وشمار عراق میں امریکی سفارت خانے کی طرف سے جاری کیے گئے ہیں۔واضح رہے ایران کی سب سے طاقتور شخصیت کے اثاثے بے شمار ہیں جبکہ دوسری طرف عوام غربت سے پریشان ہیں۔

Leave a Reply