اپنی بے گناہی ثابت کروں گا، سمیع اللہ چودھری 1

اپنی بے گناہی ثابت کروں گا، سمیع اللہ چودھری

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب کے مستعفی وزیر خوراک سمیع اللہ چودھری نے کہا ہے کہ میں نے کسی دباؤ میں وزارت سے استعفیٰ نہیں دیا ، اپنی بے گناہی ثابت کرنے تک استعفے پرقائم رہوں گا۔ انہوں نے واضح کیا کہہے۔نجی نیوز چینل کے مطابق انہوںنے کہا کہ میں نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ اپنے دل و دماغ سے کیا ہے اور جب تک خود کو بے گناہ ثابت نہ کرلوں اس وقت تک دیے گئے استعفے پر قائم رہوں گا۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان اوروزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقاتیں بھی کروں گا۔

Leave a Reply