Chief of army staff

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی داتا دربارؒ حاضری

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ لاہور پہنچے ہیں۔ انہوں نے داتا دربارؒ پر حاضری دی، مزار پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر ملکی ترقی و خوشحالی اور سلامتی کیلئے دعائیں بھی مانگی گئیں۔
واضح رہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا مدت ملازمت میں توسیع کے بعد پہلا سرکاری دورہ لاہور ہے۔

Leave a Reply