انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع 1

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع

اسللام آباد: 

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی ہے۔

ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ٹیکس دہندگان 30 نومبر تک انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرواسکیں گے، ایف بی آر کا کہنا ہے تاریخ میں توسیع ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلیے کیا گیا ہے۔

 
 
 

Leave a Reply