(ویب ڈیسک): روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے۔
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو روپے کے مقابل امریکی ڈالر کی اڑان جاری رہی جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 34پیسے بڑھ کر 160روپے 47پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20پیسے کے اضافے سے 160روپے 70پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔
Load/Hide Comments